ہتا جوڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا ناچ جس میں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ناچتے ہیں۔